مزدوروں کے منہ میں جوتا اٹھا کر معافی منگوانے کے معاملے پر جرگے نے مٹی ڈال دی

مزدوروں کے منہ میں جوتا اٹھا کر معافی منگوانے کے معاملے پر جرگے نے مٹی ڈال دی
مزدوروں کے منہ میں جوتا اٹھا کر معافی منگوانے کے معاملے پر جرگے نے مٹی ڈال دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نو شہرو فیروز (ویب ڈیسک) نوشہرو فیروز میں مزدوروں کے منہ میں جوتا اٹھا کر معافی کا معاملہ جرگہ کرکے رفع دفع کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جرگہ نے فیصلہ دیا ہے کہ مزدور اب نہ کورٹ جائیں گے نہ پولیس کو بیان دیں گے ۔19 مئی کو جرگے نے دو مزدوروں سے جوتا منہ میں رکھوا کر معافی مانگنے کی سزا سنائی تھی۔ دونوں مزدوروں کی گدھا گاڑی وڈیرے کی جیپ سے ٹکرا گئی تھی وزیراعلیٰ کے نوٹس پر وڈیرے کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

مزید :

نوشہروفیروز -