قربانی کے جانور نے ٹکر مار کر مالک کی جان لے لی

قربانی کے جانور نے ٹکر مار کر مالک کی جان لے لی
قربانی کے جانور نے ٹکر مار کر مالک کی جان لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکپتن (ویب ڈیسک) قربانی کے جانور کو تاخیر سے چارہ دینے پر ناراضگی مالک کو ٹکر مار کر قربان کردیا۔ گاﺅں چک 67/EB کمبووالا کے رہائشی زمیندار سردار ولد علی شہرنے عید قرباں کے لئے ویڑہ خرید رکھا تھا، زمیندار چارہ ڈالنے کیلئے گیا تو ویڑے نے تاخیر سے چارہ ڈالنے کی وجہ سے اپنے مالک کو ٹکر ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ سردار کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال کے بعد ساہیوال ریفر کیا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

مزید :

پاکپتن -