نادرا آفس پاکپتن کا کمال 6 ماہ کی بچی کا شناختی کارڈ جاری کردیا

نادرا آفس پاکپتن کا کمال 6 ماہ کی بچی کا شناختی کارڈ جاری کردیا
نادرا آفس پاکپتن کا کمال 6 ماہ کی بچی کا شناختی کارڈ جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکپتن (ویب ڈیسک) نادرا کا کمال، 6 ماہ کی بچی کو شناختی کارڈ جاری کردیا۔ نادرا ڈسٹرکٹ آفس پاکپتن نے 6 ماہ کی بچی زہرہ فاطمہ کو شناختی کارڈ جاری کردیا۔ نادرا ضلع پاکپتن کے آفس میں محسن علی نے اپنی 6 ماہ کی بچی زہرہ فاطمہ کے ”ب“ فارم کیلئے فارم جمع کرایا لیکن نادرا نے 6 ماہ کی بچی کو کارڈ جاری کردیا جس کے مطابق اسکی ایکسپائری ڈیٹ 2.12.2026 ہے۔ نادرا آفس پاکپتن نے اپنی غلطی تسلیم کرنے کی بجائے بچی کے والد کو دوبارہ پراسس شروع کرنے کا کہا ہے۔

مزید :

پاکپتن -