پنجاب بھر میں ون ویلنگ پر پابندی عا ئد

پنجاب بھر میں ون ویلنگ پر پابندی عا ئد
پنجاب بھر میں ون ویلنگ پر پابندی عا ئد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عارف والا(آن لائن) پنجاب بھر میں ون ویلنگ پر پابندی خلاف ورزی کرنے پر چھ ماہ سے2سال تک قید یا دس ہزار روپے تک جرمانہ کیا جاسکتا ہے محکمہ داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق انسانی جانوں کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے عارفوالاسمیت صوبہ بھرمیں ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیاہے .

مزید :

پاکپتن -