انٹرنیٹ پر دوستی، چینی لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح کرلیا

انٹرنیٹ پر دوستی، چینی لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح کرلیا
انٹرنیٹ پر دوستی، چینی لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکپتن (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ پر دوستی، چینی لڑکی پاکستانی لڑکے سے محبت میں پاکپتن پہنچ گئی، اسلام قبول کرلیا۔

تفصیل کے مطابق گاﺅں عالم ڈھڈی کے محمد شفیق کی چائنہ کی لڑکی ”لی ٹنگ پنگ“ سے انٹر نیٹ پر دوستی ہوئی جو شفیق سے شادی کرنے کیلئے پاکپتن پہنچ گئی۔ اس نے معروف قانون دان محمد اکرم خان ڈھڈی ایڈووکیٹ کے چیمبر میں اسلام قبول کر نے کے بعد نام تبدیل کر کے اسلامی نام عائشہ رکھ لیا۔ جس کے بعد لڑکی نے شفیق سے کورٹ میرج کر لی۔

ISI کے سابق سربراہ جنرل ظہیرالاسلام ریٹائرمنٹ کے بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے، اور آتے ہی ایسا زوردار اعلان کردیا کہ روس سے لے کر امریکہ تک کھلبلی مچ گئی

مزید :

پاکپتن -