800اہلکاروں کی کمی کا سامنا ،حکومتی ادارے وسائل کی فراہمی میں آڑے آرہے ہیں:صادق بلوچ

800اہلکاروں کی کمی کا سامنا ،حکومتی ادارے وسائل کی فراہمی میں آڑے آرہے ...
800اہلکاروں کی کمی کا سامنا ،حکومتی ادارے وسائل کی فراہمی میں آڑے آرہے ہیں:صادق بلوچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور میںایس ایس پی ٹریفک صادق بلوچ نے کہا ہے کہ حکومتی ادارے وسائل کی فراہمی میں آڑے آرہے ہیں،ہمیں 800اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔

تبدیلی انگلی اٹھانے سے نہیں آتی،آصف زرداری آئیں گے ،جائیں گے انھیں کوئی نہیں روک سکتا: مولا بخش چانڈیو

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم عام شہریوں کی طرح سڑکوں پر احتجاج یا دھرنا نہیں دے سکتے،1126 وارڈنز میں سے صرف 950ٹریفک کو کنٹرول کے لیے دستیاب ہیں۔70 اہلکار وی آئی پی ڈیوٹیز اور 200 اہلکار دفتری امور سنبھال رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وارڈنز کی تنخواہوں اورہیڈکوارٹرکی تعمیرکی سمری سرکاری دفاترکے چکرلگارہی ہے ،ابھی تک منظوری نہیں دی گئی۔

مزید :

پشاور -