ایف سی چوکی کی چھت گر گئی ، 4 اہلکار جاں بحق

ایف سی چوکی کی چھت گر گئی ، 4 اہلکار جاں بحق
ایف سی چوکی کی چھت گر گئی ، 4 اہلکار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شدید بارش کے باعث ایف سی اہلکاروں کی چوکی کی چھت گر گئی جس کے باعث 4 ایف سی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیڑ میں شدید بارش کے باعث ایف سی چوکی کی چھت گر گئی جس کی وجہ سے 4 ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوکی کی چھت گرنے کے بعد ریسکیو کاروائی کی گئی جس کے باعث زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

این آر او میری سب سے بڑی غلطی تھی ، 99 ءمیں مارشل لاءنہیں لگایا : پرویز مشرف

مزید :

پشاور -