کالعدم تنظیم کے اغواکار گروہ کے ماسٹر مائنڈسمیت 14 مشتبہ افراد کو گرفتار

کالعدم تنظیم کے اغواکار گروہ کے ماسٹر مائنڈسمیت 14 مشتبہ افراد کو گرفتار
کالعدم تنظیم کے اغواکار گروہ کے ماسٹر مائنڈسمیت 14 مشتبہ افراد کو گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے مختلف علاقوں سے اغواکار گروہ کے ماسٹر مائنڈسمیت 14 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق اغواکار گروہ کے ماسٹر مائنڈ عرفان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جس کے قبضے سے اغوا کیلئے استعمال کی جانےوالی گاڑیاں بھی برآمدکر لی گئیں ہیں۔دریں اثنا پولیس نے ریگی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے14 مشتبہ افراد کو گرفتارکر لیا ہے ۔ گرفتار افراد کا تعلق افغانستان سے ہے جو غیر قانونی طور پر پشاور میں مقیم تھے۔

مزید :

پشاور -