افغانستان اور بھارت خیبر پی کے میں جعلی کرنسی کیلئے متحرک، نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا
پشاور (ویب ڈیسک) پاکستان پر معاشی یلغار کیلئے بھارت اور افغانستان نے گٹھ جوڑ کر لیا۔ دونوں خیبر پی کے میں جعلی کرنسی کیلئے متحرک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نیٹ ورک صوبے اور قبائلی علاقوں میں کام کر رہا ہے۔ نیٹ ورک کا سراغ لگاکر ایک افغان باشندے کو حراست میں لے لیا‘ ملزم سے بڑی تعداد میں جعلی کرنسی برآمد کرلی۔ افغان باشندہ این ڈی ایس سے رابطے میں تھا۔
پاکستان کامیزائل سسٹم دنیامیں تیسرے نمبرپرہے :ڈاکٹرثمرمبارک مند