پشاور کے علاقے اچینی میں دھماکہ ، بچے سمیت تین افراد زخمی

پشاور کے علاقے اچینی میں دھماکہ ، بچے سمیت تین افراد زخمی
پشاور کے علاقے اچینی میں دھماکہ ، بچے سمیت تین افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) اچینی کے علاقے میں دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد سڑک کے درمیان میں گرین پٹی پر نصب کیاگیاتھا جس کے دھماکے سے ایک ٹرک کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے ۔
پولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی نفری اور بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گیا، بی ڈی ایس نے تلاشی کے بعد علاقے کو کلیئرکردیاجبکہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیاگیاہے تاہم آخری اطلاعات تک کسی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

مزید :

پشاور -