خیبر پختواہ کی ڈسٹرکٹ اسمبلی میں ویلنٹائن ڈے پر پابندی کی قرار داد منظور

خیبر پختواہ کی ڈسٹرکٹ اسمبلی میں ویلنٹائن ڈے پر پابندی کی قرار داد منظور
خیبر پختواہ کی ڈسٹرکٹ اسمبلی میں ویلنٹائن ڈے پر پابندی کی قرار داد منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹر نگ ڈیسک)خیبر پختونخواہ کی ڈسٹرکٹ اسمبلی میں ویلنٹائن ڈے پر پابندی لگانے کے لئے قرارداد پیش کی گئی قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ڈسٹرکٹ اسمبلی اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے خالد وقاص نے ویلنٹائن ڈے پر پابندی عائد کرنے کے لئے قراداد پیش کی ۔ جس میں کہا گیا تھا کہ ویلنٹائن ڈے مغربی تہذیب کا حصہ ہے اور مغربی تہذیب کی ہمارے معاشرے میں جگہ نہیں اس لئے اس دن کو منانے پر مکمل طور پر پابندی عائد کی جائے اس قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔

مزید :

پشاور -