خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ 28 سو بیرل تیل نکالا جائیگا

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ 28 سو بیرل تیل نکالا ...
خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ 28 سو بیرل تیل نکالا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیاگیا۔پاکستان آئل فیلڈز کمپنی کے اعلامیے کے مطابق ابتدائی نتائج کے مطابق کنویں سے یومیہ 2 ہزار 836 بیرل تیل اور 19 اعشاریہ 26 مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے۔ماہرین کے مطابق تیل و گیس کے اس نئے ذخیرے کی دریافت سے ملک میں جاری توانائی کے بحران پر قابو پانے میں کچھ مدد ضرور ملے گی۔

مزید :

پشاور -