پشاور اور اس کے گردونواح میں5.4شدت کا زلزلہ

پشاور اور اس کے گردونواح میں5.4شدت کا زلزلہ
پشاور اور اس کے گردونواح میں5.4شدت کا زلزلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور او ر اس کے گردونواح کا علاقہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا جبکہ شدت 5.4ریکارڈ کی گئی۔

غلطی سرحد پر نہیں، دہلی میں ہے :کانگریس کے ایم پی پرمود تیواری
تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پشاور ،سوات ،پاراچنار اورگردو نواح میں محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی120کلومیٹر او ر مرکزہندوکش ریجن افغانستان تھا۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید :

پشاور -