پشاور پولیس سے مقابلہ ، اہم کمانڈرسمیت کالعدم تنظیم کے پانچ کارندے ہلاک

پشاور پولیس سے مقابلہ ، اہم کمانڈرسمیت کالعدم تنظیم کے پانچ کارندے ہلاک
پشاور پولیس سے مقابلہ ، اہم کمانڈرسمیت کالعدم تنظیم کے پانچ کارندے ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مچنی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت پانچ شدت پسندمارے گئے ہیں جبکہ دواہلکار زخمی اور ایک افسر شہید ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ متھرا کی حدود میں مچنی پل پر دہشتگردوں اور پولیس کا آمنا سامنا ہوگیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں دواہلکار زخمی اور ایک انسپکٹر شہید ہوگیا ، سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کااہم کمانڈر مصطفی عرف عدنان اپنے چارساتھیوں سمیت ماراگیا۔

مزید :

پشاور -