خیبرپختونخواحکومت کا انقلابی اقدام ،خواجہ سراوں کوہیلتھ انشورنس پروگرام میں شامل کرنیکافیصلہ
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخواحکومت نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے خواجہ سراوں کوہیلتھ انشورنس پروگرام میں شامل کرنیکافیصلہ کیا ہے ۔
عمران خان سندھ آئے توگندے انڈوں ،ٹماٹروں سے استقبال کریں گے:شگفتہ جمانی
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق خواجہ سراوں کودیگرافراد کی طرح ہیلتھ انشورنس دیا جائے گا،اس مقصد کے لئے محکمہ بہبودآبادی سے صوبے میں خواجہ سراوں کی تفصیلات مانگ لیں گئی ہیں۔اعلامیہ کے مطابق :وزیراعلی ٰخیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سمری کی منظوری دے دی۔