فاٹا کوصوبے میں شامل کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، آئینی پیکج دیا جائے: اسفند یار ولی

فاٹا کوصوبے میں شامل کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، آئینی پیکج دیا جائے: اسفند ...
فاٹا کوصوبے میں شامل کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، آئینی پیکج دیا جائے: اسفند یار ولی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ فاٹا کی درست مردم شماری ہونی چاہیے، فاٹا کو آئینی پیکج دیا جائے،فاٹا کوصوبے میں شامل کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
جیو نیوز کے مطابق اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا کی درست مردم شماری ہونی چاہیے، فاٹا کو آئینی پیکج دیا جائے،فاٹا کوصوبے میں شامل کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، اے پی ایس کے شہدا،باچا خان یونیورسٹی کے طلبامیں امتیازبرتنا افسوسناک ہے۔

معروف صحافی سہیل وڑائچ دنیا میڈیا گروپ سے وابستہ ہوگئے
انہوں نے کہا ہے کہ کسی کا تصوربھی نہیں تھا18ویں ترمیم آئیگی اورصوبوں کو حقوق ملیںگے، ہم نے18ویں ترمیم کے ذریعے صوبے کے حقوق لیے۔
جلسے میں اے این پی کی خواتین کارکنا ن ، پشاور، مردان، نوشہرہ، صوابی، چارسدہ سے بھی کارکنوں نے شرکت کی ہے۔

مزید :

پشاور -