سراج الحق نے سینئر وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سراج الحق نے سینئر وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
سراج الحق نے سینئر وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(نیوزڈیسک)سینئروزیرخیبرپختونخوا سراج الحق کےعہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں.انہوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک سے ملاقات میں اپنا استعفیٰ پیش کی۔ سراج الحق جو جماعت اسلامی کے امیر بھی ہیں کا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کو زیادہ وقت دینے کےلئے استعفیٰ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چئیرمین  عمران خان نے بجٹ کی منظوری تک ان سے عہدے پر کام کرنے کی درخواست کی تھی۔ وزیر بلدیات عنایت اللہ کو سینئر وزیر بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے