جامعات کرپشن کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں، نیب خیبر پختونخوا نے تحقیقی مقالے لکھنے کی درخواست کر دی

جامعات کرپشن کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں، نیب خیبر پختونخوا نے ...
جامعات کرپشن کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں، نیب خیبر پختونخوا نے تحقیقی مقالے لکھنے کی درخواست کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)یونیورسٹیاں کرپشن کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں،کرپشن کے خاتمے کےلئے بہترین اقدامات پر تحقیق کی جائے، نیب نے کرپشن سے نمٹنے کےلئے تحقیقی مقالے لکھنے کےلئے یونیورسٹیوں کو درخواست کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب خیبر پختونخوا نے جامعات کولکھی گئی درخواست میں کہا ہے کہ یونیورسٹیاں کرپشن کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں،ایم فل اور پی ایچ ڈی طلبا سے کرپشن کے خاتمے کیلئے ریسرچ پیپر کرائے جائیں،تاکہ کرپشن کے خاتمے کیلئے بہترین اقدامات پر تحقیق کی جا سکے ۔

مزید :

پشاور -