پشاور میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور نوجوان کو قتل کر دیا

پشاور میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور نوجوان کو قتل کر دیا
پشاور میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور نوجوان کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پشاور کے علاقے جہانگیر آباد میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور نوجوان کو قتل کر دیا ۔

آج نیوز کے مطابق جہانگیر آبا دمیں ایک شخص نے شک گزرنے پر بیٹی اور نوجوان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہو گئے ۔ فائرنگ کے بعد ملزم نے گرفتاری دیدی ۔

پولیو کا شکار پاکستانی ویٹ لفٹر نے مسٹر اولمپیا ٹائٹل جیت لیا 

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے خود ہی گرفتاری پیش کر دی ہے جس نے بتایا ہے کہ اس نے شک کی بناءپر اپنی بیٹی اور نوجوان کو قتل کیا تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

مزید :

پشاور -