خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34ہو گئی: ڈینگی رسپانس یونٹ

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34ہو گئی: ڈینگی رسپانس یونٹ
خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34ہو گئی: ڈینگی رسپانس یونٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34ہو گئی،جبکہ 276افرا د مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

نواز ، خاقان ملاقات ، سابق وزیر اعظم کاشاہدخاقان عباسی کی کارکردگی پراظہاراطمینان
ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق آج 1148افرادکے ٹیسٹ ہوئے، جبکہ 195 میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو ئی،جبکہ صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں276 افراد زیر علاج ہیں۔آج ڈینگی کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والے شخص کا نام مزمل تھا،جسے 20ستمبرکوخیبرٹیچنگ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا،مزمل کا تعلق تہکال سے ہے۔

مزید :

پشاور -