پشاور ایک بار پھر بڑی تخریب کاری سے بچ گیا،سڑک کنارے نصب 2 بم ناکارہ بنا دیئے گئے

پشاور ایک بار پھر بڑی تخریب کاری سے بچ گیا،سڑک کنارے نصب 2 بم ناکارہ بنا دیئے ...
پشاور ایک بار پھر بڑی تخریب کاری سے بچ گیا،سڑک کنارے نصب 2 بم ناکارہ بنا دیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ایک بار پھر بڑی تحریب کاری سے بچ گیا،سڑک کنارے نصب 2 بم ناکارہ بنا دیئے گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق بم لنک روڈ پر 4,4 کلو کے 2 بم سڑک کنارے نصب کئے گئے تھے،بم ڈسپوزل یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں بموں کو ناکارہ بنا دیا،پولیس کا کہنا ہے کہ بم نصب کرنے کامقصد بظاہر پولیس کونشانہ بناناتھا۔

مزید پڑھیں:۔ڈی آئی خان: غنڈوں کی وحشت، لڑکی برہنہ گشت پر مجبور، کسی نے پناہ نہ دی

مزید :

پشاور -