افغان مہاجرین قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہے: پرویز خٹک

افغان مہاجرین قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہے: پرویز خٹک
افغان مہاجرین قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہے: پرویز خٹک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین صوبے میں امن کے قیام میں رکاوٹ ہیں اس لئے ضروری ہے کہ ان کی نقل و حرکت مہاجر کیمپوں تک محدود کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سیکریٹری سیفران اور کمشنر افغان مہاجرین سے ملاقات کے بعد میڈیا کو جاری میں کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں قانون کے نفاذ اور امن لانے کیلئے ضروری ہے کہ وہاں ایف سی کو تعینات کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبی خیبر پختونخواہ کا امن قبائلی علاقوں سے منسلک ہے۔

ذاتی نااتفاقی سے شہدا کے خون سے بے وفائی نہیں کر سکتے : وزیر اعظم