مردان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکٹر سکیل تھی

مردان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکٹر سکیل تھی
مردان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکٹر سکیل تھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مردان اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سوات مردان ، لوئر دیر اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ جیولوجیکل سروے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ آنے والا زلزلہ 5.6 ریکٹر سکیل کی شدت کا تھا جس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔ پشاور اور مردان سمیت دیگر شہروں میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید :

پشاور -