لاہور (راﺅ جاوید اقبال) مسلمانوں کا عزم اور جذبہ رنگ لایا اور اقبال کا خواب پاکستان کی صورت میں شرمندہ تعبیر ہوا لیکن اس کے ساتھ ہی بھارت میں مسلمانوں پر ظلم وستم کا سلسلہ شروع ہو گیا اور لاکھوں مہاجرین نے اپنے پیارے وطن پاکستان کا رخ کیا۔ زیرنظر تصویر میں مسلمان مہاجرین کا بیل گاڑیوں کا قافلہ واہگہ کے راستے لاہور آرہا ہے۔ بیل گاڑیوں پر عورتیں بچے اور بوڑھے سوار ہیں جبکہ نوجوان قافلے کے ساتھ ساتھ پیدل یا اکادکا گھوڑوں پر تھے۔ پاکستان پہنچتے پہنچتے ان پر کتنے ہی حملے ہوئے کتنے ہی لوگوں نے جام شہادت نوش کیا کتنی ہی لڑکیاں اٹھائی گئیں کتنے ہی بچے مارے گئے لیکن ان قافلوں کی روانی میں فرق نہیں آیا۔ پاک سرزمین کی کشش ایسی تھی کہ لوگ قربانیاں دیتے جا رہے تھے اور سفر کرتے جا رہے تھے آخر کار اپنی منزل مقصود پر پہنچ گئے۔

لاہور (راﺅ جاوید اقبال) مسلمانوں کا عزم اور جذبہ رنگ لایا اور اقبال کا خواب ...
لاہور (راﺅ جاوید اقبال) مسلمانوں کا عزم اور جذبہ رنگ لایا اور اقبال کا خواب پاکستان کی صورت میں شرمندہ تعبیر ہوا لیکن اس کے ساتھ ہی بھارت میں مسلمانوں پر ظلم وستم کا سلسلہ شروع ہو گیا اور لاکھوں مہاجرین نے اپنے پیارے وطن پاکستان کا رخ کیا۔ زیرنظر تصویر میں مسلمان مہاجرین کا بیل گاڑیوں کا قافلہ واہگہ کے راستے لاہور آرہا ہے۔ بیل گاڑیوں پر عورتیں بچے اور بوڑھے سوار ہیں جبکہ نوجوان قافلے کے ساتھ ساتھ پیدل یا اکادکا گھوڑوں پر تھے۔ پاکستان پہنچتے پہنچتے ان پر کتنے ہی حملے ہوئے کتنے ہی لوگوں نے جام شہادت نوش کیا کتنی ہی لڑکیاں اٹھائی گئیں کتنے ہی بچے مارے گئے لیکن ان قافلوں کی روانی میں فرق نہیں آیا۔ پاک سرزمین کی کشش ایسی تھی کہ لوگ قربانیاں دیتے جا رہے تھے اور سفر کرتے جا رہے تھے آخر کار اپنی منزل مقصود پر پہنچ گئے۔
کیپشن: لاہور (راﺅ جاوید اقبال) مسلمانوں کا عزم اور جذبہ رنگ لایا اور اقبال کا خواب پاکستان کی صورت میں شرمندہ تعبیر ہوا لیکن اس کے ساتھ ہی بھارت میں مسلمانوں پر ظلم وستم کا سلسلہ شروع ہو گیا اور لاکھوں مہاجرین نے اپنے پیارے وطن پاکستان کا رخ کیا۔ زیرنظر تصویر میں مسلمان مہاجرین کا بیل گاڑیوں کا قافلہ واہگہ کے راستے لاہور آرہا ہے۔ بیل گاڑیوں پر عورتیں بچے اور بوڑھے سوار ہیں جبکہ نوجوان قافلے کے ساتھ ساتھ پیدل یا اکادکا گھوڑوں پر تھے۔ پاکستان پہنچتے پہنچتے ان پر کتنے ہی حملے ہوئے کتنے ہی لوگوں نے جام شہادت نوش کیا کتنی ہی لڑکیاں اٹھائی گئیں کتنے ہی بچے مارے گئے لیکن ان قافلوں کی روانی میں فرق نہیں آیا۔ پاک سرزمین کی کشش ایسی تھی کہ لوگ قربانیاں دیتے جا رہے تھے اور سفر کرتے جا رہے تھے آخر کار اپنی منزل مقصود پر پہنچ گئے۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مزید :

تصویر گیلری -