قاہرہ:مصر میں صدر مرسی مخالف مظاہروں کا سلسلہ جار ی ہے۔ صدارتی محل کے نزدیک مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان پر تشدد جھڑپیں ہوئیں۔ صدارتی محل کے اطراف مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا۔ مظاہرین کی جانب سے محل کی طرف پیش قدمی کرنے کی کوشش کی گئی۔ مظاہرین نے پولیس کی جانب پتھراﺅ اوردیسی ساختہ بم پھینکے۔ پولیس نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ حکومتی معاملات میں صدر مرسی کی بے جا مداخلت اور اختیارات سے تجاوز کرنا روکا جائے

تصویر گیلری