بیجنگ:چین میںقمری سال کے لئے منعقدہ تقریب میں ماڈل نے سانپ پکڑا ہو اہے‘ چینی بروج کے مطابق یہ برس سانپ کا ہوگا جبکہ گذشتہ سال اڑدھے کا سال تھا۔چین میں سانپ کی شہرت ، کچھ ملی جلی ہے۔ اسے ، حکمت و دانش مندی ، خوبصورتی اور ذہانت سے منسلک تصور کیا جاتا ہے جبکہ اسے فخر اور غصے کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے

تصویر گیلری