آسماں ہوگا سحر کے نور سے آئنہ پوش ....اور ظلمت رات کی سیمابِ پاہوجائے گی لاہور (راﺅ جاوید اقبال) 14 اگست 1947ءبروز جمعرات 26 رمضان المبارک 1366ھ کی صبح گورنمنٹ ہاﺅس کراچی میں ”پاکستان کے انتقالِ اقتدار“ کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہ برطانیہ جارج ششم کی طرف سے وائسرائے ہند لارڈ مﺅنٹ بیٹن نے ”اعلان آزادی پاکستان“ بڑھا۔ مﺅنٹ بیٹن کی حسرت تھی کہ وہ پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں کا اکلوتا گورنر جنرل بنے مگر اس کی یہ حسرت شرمندہ تعبیر نہ ہوسکی۔ زیرنظر تصویر میں لیڈی اور مﺅنٹ بیٹن ”اعلان آزادی پاکستان“ کے بعد اپنی واپسی سے قبل بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ کھڑے آزادی کی خوشی میں مسروروشاداں پاکستانی عوام کو دیکھ رہے ہیں۔

آسماں ہوگا سحر کے نور سے آئنہ پوش ....اور ظلمت رات کی سیمابِ پاہوجائے گی لاہور ...
آسماں ہوگا سحر کے نور سے آئنہ پوش ....اور ظلمت رات کی سیمابِ پاہوجائے گی لاہور (راﺅ جاوید اقبال) 14 اگست 1947ءبروز جمعرات 26 رمضان المبارک 1366ھ کی صبح گورنمنٹ ہاﺅس کراچی میں ”پاکستان کے انتقالِ اقتدار“ کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہ برطانیہ جارج ششم کی طرف سے وائسرائے ہند لارڈ مﺅنٹ بیٹن نے ”اعلان آزادی پاکستان“ بڑھا۔ مﺅنٹ بیٹن کی حسرت تھی کہ وہ پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں کا اکلوتا گورنر جنرل بنے مگر اس کی یہ حسرت شرمندہ تعبیر نہ ہوسکی۔ زیرنظر تصویر میں لیڈی اور مﺅنٹ بیٹن ”اعلان آزادی پاکستان“ کے بعد اپنی واپسی سے قبل بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ کھڑے آزادی کی خوشی میں مسروروشاداں پاکستانی عوام کو دیکھ رہے ہیں۔
کیپشن: آسماں ہوگا سحر کے نور سے آئنہ پوش ....اور ظلمت رات کی سیمابِ پاہوجائے گی لاہور (راﺅ جاوید اقبال) 14 اگست 1947ءبروز جمعرات 26 رمضان المبارک 1366ھ کی صبح گورنمنٹ ہاﺅس کراچی میں ”پاکستان کے انتقالِ اقتدار“ کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہ برطانیہ جارج ششم کی طرف سے وائسرائے ہند لارڈ مﺅنٹ بیٹن نے ”اعلان آزادی پاکستان“ بڑھا۔ مﺅنٹ بیٹن کی حسرت تھی کہ وہ پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں کا اکلوتا گورنر جنرل بنے مگر اس کی یہ حسرت شرمندہ تعبیر نہ ہوسکی۔ زیرنظر تصویر میں لیڈی اور مﺅنٹ بیٹن ”اعلان آزادی پاکستان“ کے بعد اپنی واپسی سے قبل بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ کھڑے آزادی کی خوشی میں مسروروشاداں پاکستانی عوام کو دیکھ رہے ہیں۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مزید :

تصویر گیلری -