کو ہلو ، با رودی سرنگ کا دھماکہ، 2 افراد زخمی

کو ہلو ، با رودی سرنگ کا دھماکہ، 2 افراد زخمی
کو ہلو ، با رودی سرنگ کا دھماکہ، 2 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے علا قے کو ہلو میں با رودی سرنگ کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق کو ہلو کے علا قے تحصیل ماوند باریلی میں با رودی سرنگ کا دھماکہ ہو اجس کے نتیجے میں محمد نسیم اور ذکریا زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔تاہم لیو یز اور سیکیورٹی فورسز نے علا قے کی ناکہ بند ی کر کے ملز ما ن کی تلا ش شروع کر دی ہے ۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

کوئٹہ -