نواب ثنا اللہ زہری کا ریسکیو کی تربیت پانے والے30زائد اہلکاروں کو مستقل کرنے کا اعلان

نواب ثنا اللہ زہری کا ریسکیو کی تربیت پانے والے30زائد اہلکاروں کو مستقل کرنے ...
نواب ثنا اللہ زہری کا ریسکیو کی تربیت پانے والے30زائد اہلکاروں کو مستقل کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی بلوچستان نوا ب ثنا اللہ زہری نے ہنگامی حالات کی تربیت پانیوالے 30 سے زائد اہلکاروں کو مستقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

حمزہ شہبازشریف کی مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیرگل کے گھر آمد,حملے کی بھرپور مذمت،خیریت دریافت کی

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کہنا تھا کہ ماضی میں سیلاب کی صورتحال میں کوئٹہ سے ریلیف بھجواناپڑی تھی۔ایک امدادی ٹیموں کو پہنچنے میں بھی وقت لگااور  پہنچنے تک کافی جانی و مالی نقصان ہوچکا تھا ۔اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم خضدار،سبی،قلعہ عبداللہ،قلعہ سیف اللہ میں ریسکیو دفاترقائم کر رہے ہیں۔جن کے قیام سے ہنگامی صورت حال میں فوری مدد ملے گی۔جبکہ گڈانی میں برن سینٹر بھی قائم کیاجائےگا۔

مزید :

کوئٹہ -