سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون خودکش بمبار کی اطلاع نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون خودکش بمبار کی اطلاع نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں
سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون خودکش بمبار کی اطلاع نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(آن لائن)سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون خودکش بمبار کی اطلاع نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں، ہسپتال کے آنے اور جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق خاتون خودکش بمبار کے داخل ہونے پر مریضوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور چیخ وپکار شروع کر دیا، گائنی وارڈکو مکمل طور پر خالی کر دیا گیا اور تالے بھی لگا دیئے گئے جبکہ جنرل او پی ڈی کو بھی مریضوں اور ڈاکٹروں نے خالی کر دیا ۔تا ہم پولیس کی سرچ آپریشن کے بعد کچھ نہیں تھا اور مریضوں عوام نے سکھ کا سانس لیا۔

گوادر پورٹ کو سو میگا واٹ بجلی فراہم کرینگے‘ ایرانی قونصل جنرل

مزید :

کوئٹہ -