سیکرٹری ایچ ای سی بلوچستان عبداللہ جان کو اغواءکرلیا گیا

سیکرٹری ایچ ای سی بلوچستان عبداللہ جان کو اغواءکرلیا گیا
سیکرٹری ایچ ای سی بلوچستان عبداللہ جان کو اغواءکرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری بلوچستان ایچ ای سی عبداللہ جان کو اغوا کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سیکرٹری بلوچستان عبداللہ جان اپنی رہائش گاہ سے دفتر جانے کیلئے روانہ ہورہے تھے کہ راستے میں اغوا کاروں نے انہیں گن پوائنٹ پر اغواءکرلیا۔عبداللہ جان کو وحدت کالونی سے اغواءکیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے سیکرٹری ایجوکیشن کے اغواءکی مذمت کی ہے اور پولیس کو عبداللہ جان کو فوری طور پر بازیاب کرانے کی ہدایت جاری کی ہے۔

فوجی عدالتوں سے سزا پانیوالے تین دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

مزید :

کوئٹہ -