غیر ملکی بحری جہاز کا چیف آفیسر کوئٹہ سمندر ی حدود میں دم گھٹنے سے بے ہوش

غیر ملکی بحری جہاز کا چیف آفیسر کوئٹہ سمندر ی حدود میں دم گھٹنے سے بے ہوش
غیر ملکی بحری جہاز کا چیف آفیسر کوئٹہ سمندر ی حدود میں دم گھٹنے سے بے ہوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (آن لائن)گوادر کے سمندری حدود میں غیر ملکی بحری جہاز کاچیف آفیسر دم گھٹ جانے سے بے ہوش ہوگیا۔

جنگوں کے دوران جنسی تشدد عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے: ملیحہ لودھی

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی چیف آفیسر کا دم گھٹنے پر بحری جہاز کے عملے نے مدد کیلئے گوادر پورٹ کے انتظامیہ کو آگاہ کیا اورپاک نیوی کے پائلٹ بوٹ کے ذریعے ریسکیو عملے نے بحری جہاز کے عملے کو پی سی ہوٹل پہنچا کر طبی امداد دی جبکہ ایف آئی اے نے انسانی ہمدردی کے تحت بحری جہاز کے چیف آفیسر کو گوادر میں 24 گھنٹوں کیلئے رہائش کی اجازت دے دی واضح رہے کہ غیر ملکی بحری جہاز فوجیرہ پورٹ سے چائینہ جارہی تھی۔

مزید :

کوئٹہ -