کوئٹہ میں تخریب کاری کی کوشش ایک بار پھر ناکام ،12 کلو دھماکا خیزمواد ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ میں تخریب کاری کی کوشش ایک بار پھر ناکام ،12 کلو دھماکا خیزمواد ناکارہ ...
کوئٹہ میں تخریب کاری کی کوشش ایک بار پھر ناکام ،12 کلو دھماکا خیزمواد ناکارہ بنا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میںایف سی نے تخریب کاری کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنادی ،آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا خیز مواد کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قریب نصب تھا،ایف سی کی پٹرولنگ ٹیم نے 12 کلوگرام دھماکا خیزموادتلاش کر کے ناکارہ بنا دیا اور علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

مزید پڑھیں:۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے اسکواڈ میں شامل گاڑی حادثہ کا شکار،ایک پولیس اہلکار جاں بحق،2 زخمی

مزید :

کوئٹہ -