خضدار : کمانڈر سمیت 26فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل

خضدار : کمانڈر سمیت 26فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل
خضدار : کمانڈر سمیت 26فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خضدار (ڈیلی پاکستان آن لائن ) خضدار میں 26فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خضدار میں فراریوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ۔فراریوں نے کمانڈر عمر بلوچ کی سربراہی میں ہتھیارڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے اور ملک و قوم کی خدمت کرنے کا خلف اٹھایا ۔
فراریوں نے اپنے قبضے میں موجود جدید ہتھیار اور دیگر اسلحہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کر دیا ۔

مزید :

کوئٹہ -