کوئٹہ٬ الیکشن کمیشن بلوچستان نے حلقہ پی بی 7 کا ضمنی انتخاب کے لئے شیڈول جاری کر دیا

کوئٹہ٬ الیکشن کمیشن بلوچستان نے حلقہ پی بی 7 کا ضمنی انتخاب کے لئے شیڈول جاری ...
کوئٹہ٬ الیکشن کمیشن بلوچستان نے حلقہ پی بی 7 کا ضمنی انتخاب کے لئے شیڈول جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(آن لائن) الیکشن کمیشن بلوچستان نے حلقہ پی بی 7 زیارت کے ضمنی انتخاب کے لئے شیڈول جاری کر دیا 22 مارچ کو ضمنی انتخابات ہونگے 8 بجے سے شام5 بجے تک بغیر وقفے کے ووٹنگ کا سلسلہ جاری رہے گا الیکشن کمشنر بلوچستان کے مطابق 22 مارچ کو حلقہ پی بی7 زیارت کے ضمنی انتخابات ہونگے جو کہ صبح8 بجے سے شام8 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گا اس موقع پر سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے جائینگے ضمنی انتخابات میں جمعیت علماءاسلام کے خلیل الرحمان دمڑ، پشتونخواملی عوامی پارٹی کے حبیب الرحمان دمڑ اور تحریک انصاف کے نور محمد دمڑ حصہ لے رہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی نے جمعیت علماءاسلام کے امیدوار خلیل الرحمان دمڑ کے پہلے ہی حمایت کرنے کا اعلان کر دیا۔

مزید :

کوئٹہ -