بلوچستان سے ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ 2 نوجوانوں کی لاشیں برآمد

بلوچستان سے ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ 2 نوجوانوں کی لاشیں برآمد
بلوچستان سے ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ 2 نوجوانوں کی لاشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں ہفتے میں لاشیں ملنے کا تیسرا واقعہ سامنے آگیا ،ژوب روڈ پر واقعہ ہوٹل سے 2 افراد کی لاشیں برآمد  ہوئی ہیں۔نامعلوم افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی تربت سے 5لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ان افراد کا تعلق صوبہ پنجاب کے علاقے گجرات سے تھا اور یہ افراد بلوچستان کے ذریعے روزگار کے حصول کیلئے بیرون ملک جانے کی کوشش کررہے تھے۔اس سے پہلے تربت ہی سے 15افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔اور ان تمام افراد کا تعلق بھی پنجاب سے تھا۔

مزید :

کوئٹہ -