کوئٹہ میں کالعدم تنظیموں کے 400 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

کوئٹہ میں کالعدم تنظیموں کے 400 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے
کوئٹہ میں کالعدم تنظیموں کے 400 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت کے سامنے مختلف کالعدم تنظیموں کے  400فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کی رہائش گاہ پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں400فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے اور قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔قبل ازیں 8 اپریل کو فراری کمانڈر علی محمد بگٹی اپنے ساتھیوں سمیت سکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوچکے ہیں۔

”آپ کہتے ہیں تو ہم ایان علی کو۔۔۔“ ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو ایسی پیشکش کردی کہ پاکستانی دنگ رہ جائیں گے

مزید :

کوئٹہ -