کالعدم تنظیم کے تین کمانڈرز نے اپنے 21ساتھیوں سمیت سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

کالعدم تنظیم کے تین کمانڈرز نے اپنے 21ساتھیوں سمیت سیکیورٹی فورسز کے سامنے ...
کالعدم تنظیم کے تین کمانڈرز نے اپنے 21ساتھیوں سمیت سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )سوئی میں کالعد م تنظیم کے تین کمانڈرز نے اپنے 21ساتھیوں سمیت سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ہتھیار ڈالنے والوں میں فرار ی کمانڈر قادر اور امام بخش شامل ہیں اور یہ گیس پائپ لائن سمیت قومی تنصیبات اور فورسزپرحملوں میں ملوث تھے۔

مزید :

کوئٹہ -