چاغی میں تالاپ کے علاقے میں ایرانی حدود سے 6 گولے فائر کئے گئے،لیویز ذرائع

چاغی میں تالاپ کے علاقے میں ایرانی حدود سے 6 گولے فائر کئے گئے،لیویز ذرائع
چاغی میں تالاپ کے علاقے میں ایرانی حدود سے 6 گولے فائر کئے گئے،لیویز ذرائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چاغی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں چاغی میں تالاپ کے علاقے میں ایرانی حدود سے 6 گولے فائر کئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے لیویز ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی حدود سے فائر کئے گئے6 گولے تالاپ کے علاقے میں پلر نمبر 106 اور 104 کے قریب گرے ۔لیویز کے مطابق گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ایرانی آرمی چیف کی جانب سے دھمکی دی گئی تھی کہ دہشتگردوں کا پیچھا کرنے کے لئے ایران پاکستانی حدود میں کارروائی کرسکتا ہے۔

’مجھے کالے جادو پر ایک کتاب ملی جس میں لکھا تھا اپنے بیٹے کو قربان کر دو تو یہ فائدہ ہو گا اس لئے میں نے 14 سالہ بیٹے کا گلہ کاٹ ڈالا ‘ کس فائدے کیلئے باپ نے یہ سفاک ترین کام کر ڈالا؟ جان کر آپ بھی کانپ اُٹھیں گے,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

مزید :

کوئٹہ -