سیکیورٹی فوسز کی کارروائی ،کمانڈر سمیت چار دہشت گردگرفتار

سیکیورٹی فوسز کی کارروائی ،کمانڈر سمیت چار دہشت گردگرفتار
سیکیورٹی فوسز کی کارروائی ،کمانڈر سمیت چار دہشت گردگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیڑنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا کمانڈر اور چارافراد کو حراست میں لے لیے گیاہے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حساس ادارے ،ایف سی اور پو لیس نے خفیہ اطلاعات پر مشتر کہ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم کا اہم کمانڈر سمیت چار افراد کو حراست میں لے لیاہے اور دہشت گردوں کے قبضے میں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیاہے ۔
سیکیورٹی خدشات کے باعث کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سیکیورٹی ہائی کر دی گئی ہے اور 5یونیورسٹیوںکو سیکیوٹی خدشات کی بنا پر 15روز کے لیے بند کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے ۔