بلوچستان سپیکر اسمبلی جان محمد جمالی کا استعفی منظور

بلوچستان سپیکر اسمبلی جان محمد جمالی کا استعفی منظور
 بلوچستان سپیکر اسمبلی جان محمد جمالی کا استعفی منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے سپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کا استعفی منظور کر لیا ہے ۔سپیکر جان محمد جمالی کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے اور گزشتہ روز اسمبلی میں ان کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس پر انہوں نے اپنا استعفی گورنر کو بھیج دیا تھا مگر اب گورنر نے ان کا استعفی منظور کر لیا ہے ۔نئے سپیکر اسمبلی کا فیصلہ رائے شماری سے ہوگا۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ پہلے مسلم لیگ ن نے بھی جان جمالی سے استعفی اک مطالبہ کیا تھا۔

مزید :

کوئٹہ -