ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس، رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کی درخواست ضمانت مسترد

ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس، رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کی درخواست ضمانت ...
ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس، رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کی درخواست ضمانت مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس میں عدالت نے ایم پی اے مجید اچکزئی کی درخواست ضمانت مستردکر دی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق رکن بلوچستان اسمبلی نے جسٹس اعجاز سواتی کی عدالت میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی ،جسٹس اعجاز سواتی کی ایم پی اے مجید اچکزئی کی درخواست ضمانت مسترد کر کے جسٹس محمود نور مسکانزئی کے فیصلے کی توثیق کر دی ۔
واضح رہے کہ بلوچستان کے رکن اسمبلی مجید اچکزئی نے ڈرائیونگ کے دوران ڈیوٹی کرتے ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی کی ٹکر مار کر جاں بحق کر دیا تھا ۔

مزید :

کوئٹہ -