سریاب میں پولیس ٹریننگ سینٹر میں پانچ سے چھ دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے:ترجمان بلوچستان حکومت
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان بلوچستان حکومت انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سریاب میں پولیس ٹریننگ سینٹر میں پانچ سے چھ دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے۔
ترجمان بلوچستان حکومت انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سریاب میں پولیس ٹریننگ سینٹر میں پانچ سے چھ دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے،حملہ آور ہاسٹل کے اندر داخل ہوگئے ہیں،دونوں طرف سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،حملے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ ،فائرنگ جاری،3اہلکار زخمی