بلوچستان میں کالی کھانسی کی وباپھوٹ پڑی ، مزید تین بچے چل بسے
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں کالی کھانسی کی وباسے مزید تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ محکمہ صحت کے مطابق تازہ ہلاکتوں کے بعد 16روزمیں جاں بحق بچوں کی تعداد13ہوگئی ہے ۔ حکام کاکہناتھاکہ مرنیوالے بچوں کی عمریں 9ماہ سے چارسال کے درمیان ہیں ۔