آواران، 7پولیس اہلکارمبینہ طور پر لاپتہ

آواران، 7پولیس اہلکارمبینہ طور پر لاپتہ
آواران، 7پولیس اہلکارمبینہ طور پر لاپتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے علاقے آواران میں 7پولیس اہلکار مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق لاپتہ ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کی تلاش جاری ہے تاہم اغوا کے متعلق کہنا قبل از وقت ہے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔واضح رہے کہ تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

قطر کے ساتھ اختلاف کی وجہ سیاسی اور سیکیورٹی امور ، غیر ملکی فوج اور بکتر بند گاڑیاں قطر منگوا کر اس کشیدگی کو مزید ہوا دی جا رہی ہے:بحرینی وزیر خارجہ

مزید :

کوئٹہ -