کوسٹ گارڈز کی کارروائی ،تین ارب روپے مالیت کی منشیات برآمد

کوسٹ گارڈز کی کارروائی ،تین ارب روپے مالیت کی منشیات برآمد
کوسٹ گارڈز کی کارروائی ،تین ارب روپے مالیت کی منشیات برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوسٹ گارڈز نے پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے 2600کلو منشیات برآمد کر لی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق کوسٹ گارڈز نے پسنی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ سے گوادر جانے والے ٹرک کو روکا جس میں تلاشی لینے پر 2600کلو منشیات برآمد کر لی گئیں ہیں جبکہ موقع سے دو ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے ،ذرائع کا کہناہے کہ منشیات کی مالیت تقریب 3ارب روپے سے بھی زائد ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -