اسپیکر سے اختلافات،ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسپیکر سے اختلافات،ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
اسپیکر سے اختلافات،ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عبدالقدوس نزنجو نے اپنا استعفی ن لیگ کے بلوچستان کے صدر ثناءاللہ زہری کو جمع کر وا دیا ہے ثناءاللہ زہری کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے اسپیکر سے اختلافات کی وجہ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ،ڈپٹی اسپیکر کا استعفی پیر کے روز اسپیکر کو ارسال کر دیا جائے گا۔

پاکستان کی ترقی دنوں کی بات ہے:مارگن سٹینلے

مزید :

کوئٹہ -