کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستا ن کے دارالحکومت کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔میڈ یا روپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو سرد خانے منتقل کر دیا ۔

مزید :

کوئٹہ -