لاعلاج بیماری جب پیچھا نہ چھوڑے تو یہ وظیفہ پڑھنا چاہئے

Ramadan News

لاہور(نظام الدولہ)انسان کو کوئی ایسی بیماری نہیں جس کا رب الکریم نے علاج نہ رکھا ہو۔دوا استعمال کرنا بھی سنت ہے اوریہ لازم ہے لیکن روحانی طور پر ایسی دعائیں اور وظائف پڑھ کرعجز و گریہ سے صحت کاملہ طلب کرنا بھی قرآن و سنت سے ثابت ہوتا ۔ ایسی لاعلاج بیماری جو انسان کا پیچھا نہ چھوڑتی ہو وہ یا لطیف کو گیارہ ہزار مرتبہ روزانہ پڑھ کر دم کر کے مریض کو پلائیں۔ یہ عمل گیارہ روز تک کریں انشاءاﷲ شفا یاب ہونے کا کوئی ذریعہ بن جائے گا۔ اگر ایسا نہ کر سکتا ہو تو اس اسم پاک کو تین سو مرتبہ اکیس دن تک پڑھے انشا ءاﷲ صحت یاب ہو گا۔