واہ کینٹ سےدستی بم سے خودکش حملہ کرنیوالا گروہ گرفتار

واہ کینٹ سےدستی بم سے خودکش حملہ کرنیوالا گروہ گرفتار
واہ کینٹ سےدستی بم سے خودکش حملہ کرنیوالا گروہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں نے دستی بم سے خو د کش حملہ کرنےوالا گروہ گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں اور پولیس نے خفیہ معلومات پر دستی بم سے خود کش حملہ کرنےوالے گروہ کے 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پو لیس کے مطابق ملزمان کے ایک آصف نامی ساتھی نے دستی بم سے خود کش حملہ کیا تھاجس کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا اور ملزمان نے 9 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان رالپنڈی اور اٹک میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں اور اس گروہ کے دو رکن ابھی بھی مطلوب ہیں۔

سریاب روڈ پر ایف سی اہلکار سے گولی چل گئی،2 ساتھی زخمی

مزید :

راولپنڈی -